مفترض الطاعت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) جس کی اطاعت اور پیروی ازروئے شرع لازم ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) جس کی اطاعت اور پیروی ازروئے شرع لازم ہو۔